خوش آمدید
ہم آپ کو جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ میں شمولیت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ان شاء اللہ ہم مل کر
جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک
کے خواب کو پورا کریں گے۔
اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو۔
منجانب۔
سردار بابر حسین
صدر
جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ